spot_img
الرئيسيةجموں کشمیرکٹرہ سے دہلی دوسری وندے بھارت ٹرین شروع

کٹرہ سے دہلی دوسری وندے بھارت ٹرین شروع

جموں کشمیر میں بھی دوسری وندے بھارت ٹرین دہلی سے کٹرہ کے درمیان شروع ہوئی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹرین کو عملی طور پر ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ کٹرا ریلوے اسٹیشن پر وندے بھارت ٹرین کے افتتاح کے موقع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیاتھا جس میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا ۔ مرکزی وزیر جیتندر سنگھ اور دیگر اہم شخصیات کے علاوہ عام لوگ بھی موجود تھے ۔ دوسری وندے بھارت ٹرین شروع ہونے سے ہزاروں لوگ مستفید ہوں گے۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات