spot_img
الرئيسيةقومی خبریںجھانسی میں عتیق احمد کے بیٹے اسد کا انکاؤنٹر

جھانسی میں عتیق احمد کے بیٹے اسد کا انکاؤنٹر

یو پی کے جھانسی میں جھانسی میں عتیق احمد کے بیٹے اسد کا انکاؤنٹر ہوا ہے ،اطلاعات کے مطابق وپی کے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے فرزند اسد اور غلام ولد مقصو دونوں کا جھانسی میں ایک مبینہ انکاؤنٹر میں مارے جانے کی خبر ہے۔ یہ دونوں امیش پال قتل معاملے میں یوپی پولیس کو مطلوب تھے۔امیش پال قتل کیس میں یوپی ایس ٹی ایف نے جھانسی میں عتیق احمد کے بیٹے اسد کو انکاؤنٹر میں ہلاک کر دیا۔ اس کے علاوہ امیش پال کے قتل کے ملزم محمد غلام کو پولیس نے انکاؤنٹر میں ہلاککیا ہے۔ یوپی ایس ٹی ایف کے اے ڈی جی امیتابھ یش نے اس کی تصدیق کی ہے۔ھانسی میں، یوپی ایس ٹی ایف کے ڈپٹی ایس پی نویندو اور ڈپٹی ایس پی ومل کی قیادت میں اسد اور محمد غلام جن پر پانچ لاکھ کا انعام تھا انکاؤنٹر میں مارے گئے ہیں، پولیس نے دونوں سے اسلحہ برآمد کرلیا۔تادیں کہ امیش پال قتل کیس میں پولیس ملزموں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے لیے لگاتار کام کر رہی ہے۔ مقدمے میں عتیق کی اہلیہ شائستہ پروین، عتیق کے بیٹے اسد سمیت متعدد ملزمان مفرور ہیں۔ پولیس کی کئی ٹیمیں ان کی تلاش میں مصروف ہیں۔ اسد اور غلام کے قتل عام میں ملوث ہونے کے بارے میں اطلاع ملنے کے بعد جھانسی پولیس انتظامیہ اور یوپی ایس ٹی ایف کی ٹیم چوکس ہوگئی۔ اس کے بعد دونوں انکاؤنٹر کے دوران مارے گئے۔ادھر اومیش پال کی اہلیہ جیا پال کا ر ریکشن بھی سامنے آیا ہے

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات