spot_img
الرئيسيةلداخبی ڈی مشرا نے لداخ کے ایل جی کے طور حلف لیا

بی ڈی مشرا نے لداخ کے ایل جی کے طور حلف لیا

بریگیڈیئر (ڈاکٹر) بی ڈی مشرا (ریٹائرڈ) نے اتوار کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر کے طور پر حلف لیا۔
حلف جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس این کوٹیشور سنگھ نے دلایا۔
مشیر امنگ نرولا نے بریگیڈیئر (ڈاکٹر) بی ڈی مشرا (ریٹائرڈ) کا لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر کے طور پرکی تقرری کا حلف نامہ پڑھ کر سنایا۔
بریگیڈیئر یو ٹی لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر (ڈاکٹر) بی ڈی مشرا (ریٹائرڈ) کو راج نواس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات