spot_img
الرئيسيةجموں کشمیربانڈی پورہ میں ہاتھ سے ہاتھ جوڈو مہم کا اآغاز

بانڈی پورہ میں ہاتھ سے ہاتھ جوڈو مہم کا اآغاز

جموں کشمیر پردیش کانگریس پارٹی کی طرف سے آج شمالی کشمیر ضلع بانڈی پورہ میں پارٹی صدر وقار رسول وانی کی صدارت میں ہاتھ سے ہاتھ جوڈو مہم کا آغاز کیا گیا جس میں ورکرو ں کی ایک خاص تعداد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر وقار رسول وانی نے نمایئدو ں سے بات کرتے ہوے کہا کہ موجودہ سرکار کی پالسیوں سے عام لوگ تنگ آگیے ہے انہوں نے کہا ہاتھ سے ہاتھ جوڈو مہم کے ساتھ اور بھی مدعے جڈ گیے ہیں ۔ انہوں نے اپٹیک کمپنی پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ جموں کشمیر میں بے روزگاری دن بہ دن بڑھ رہی ہیں تاہم موجودہ سرکار نوجوانوں کو روزگار دینے میں ناکام ہوئی ہیں

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات