spot_img
الرئيسيةجموں کشمیرخصوصی کیمپ کے دوران 700 سے زائد عازمین حج کے پاسپورٹ جاری

خصوصی کیمپ کے دوران 700 سے زائد عازمین حج کے پاسپورٹ جاری

ریجنل پاسپورٹ دفتر نے جمعرات کو سری نگر میں ایک خصوصی کیمپ کے دوران 700 سے زائد حج عازمین کے پاسپورٹ جاری کئے۔کشمیر اور لداخ کے علاقائی پاسپورٹ آفیسر دیویندر کمار نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مرکزی حکومت سے عازمینِ حج کے لیے خصوصی کیمپ لگانے کی اجازت طلب کی ۔
انہوں نے کہا کہ درخواست منظور کر لی گئی اور ہم نے حج کے خواہشمندوں کو راحت فراہم کرنے کے لیے آج ایک خصوصی کیمپ کا انعقاد کیا۔زیر التواءمقدمات کے بارے میں پوچھے جانے پر، انہوں نے کہا کہ دسمبر 2022 میں 6000 سے زائد مقدمات سے 2500 کے قریب ختم کر دئے گئے ہیں، اور مارچ کے آخر تک زیر التواءمقدمات کی تعداد کو صفر پر لانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات