spot_img
الرئيسيةجموں کشمیرراجوری میں بس کو حادثہ 2ہلاک 19زخمی

راجوری میں بس کو حادثہ 2ہلاک 19زخمی

راجوری ضلع کے تریاٹھ علاقے کے قریب عقیدت مندوں سے بھری بس کھائی میں گرنے سے دو عقیدت مندوں کی جان چلی گئی اور 19 دیگر زخمی ہو گئے۔یہ بس راجوری کے ارگی گاو¿ں سے ریاسی ضلع کے شیو کھوڑی کی طرف جا رہی تھی اور تریاٹھ قصبے کے قریب ریاسی ضلع میں گہری کھائی میں جا گری۔حکام نے بتایا کہ ڈرائیور گاڑی پر اپنا کنٹرول کھو بیٹھا اور وہ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ 19 دیگر زخمی ہو گئے۔حکام کا مزید کہنا تھا کہ ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے اور تمام زخمیوں کو تریاٹھ پرائمری ہیلتھ سینٹر میں لایا گیا ہے

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات