spot_img
الرئيسيةقومی خبریںعوام پر مہنگائی کا شدید حملہ! امول نے دودھ کے داموں میں...

عوام پر مہنگائی کا شدید حملہ! امول نے دودھ کے داموں میں کیا 3 روپے فی لیٹر کا اضافہ

بجٹ کے فوراً بعد عوام کو مہنگلائی کا شدید جھٹکا لگا ہے۔ امول نے دودھ کے داموں میں 3 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے۔ امول نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ دودھ کے داموں میں 3 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمتیں آج یعنی 3 فروری سے نافذ العمل ہوں گے۔

کمپنی کے مطابق اب امول تازہ آدھا لیٹر دودھ 27 روپے میں فروخت ہوگا۔ جبکہ اس کے ایک لیٹر پیکٹ کے لیے 54 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ امول گولڈ یعنی فل کریم دودھ کا آدھا کلو کا پیکٹ اب 33 روپے میں فروخت ہوگا۔ جبکہ ایک لیٹر کے لیئے 66 روپے ادا کرنے ہوں گے۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات