spot_img
الرئيسيةکھیل کودویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر: بھارت کی ہرمن پریت کپتان...

ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر: بھارت کی ہرمن پریت کپتان مقرر

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2022 کا اعلان کردیا جس میں پاکستان کی کوئی کرکٹر شامل نہیں۔
آئی سی سی ون ڈے ویمنز ٹیم کیلئے بھارت کی ہرمن پریت کور بطور کپتان مقرر کیا گیا ہے، ٹیم میں بھارت اور جنوبی افریقا کی 3 ،3 کرکٹرز شامل ہیں جب کہ ون ڈے ٹیم میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔
ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی 2 ،2 اور نیوزی لینڈ کی ایک کھلاڑی شامل ہیں۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات