spot_img
الرئيسيةجموں کشمیرپونچھ میں مکان کی چھت گرنے سے 15 لوگ زخمی

پونچھ میں مکان کی چھت گرنے سے 15 لوگ زخمی

سرحدی ضلع پونچھ کے کھنیتر علاقے میں ایک رہائشی مکان منہدم ہو گیا ہے جس کی وجہ سے 2 درجن سے زائد مرد و خواتین زخمی ہو گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق پونچھ کے کھنیتر علاقہ میں زاکر حسین شاہ نامی شخص کے گھر میں گزشتہ روز ایک موت واقع ہوگئی تھی اور آج وہاں متعدد لوگ تعزیت پرسی کے لیے پہنچے ہوئے تھے کہ اچانک رہائشی مکان کی چھت منہدم ہوگئی جس کی وجہ سے16 افراد سے زائد افراد زخمی ہو ئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور ضلع ہسپتال پونچھ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں کچھ لوگوں کی حالت نازک بتایی جا رہی ہے ۔ ادھر خبر پھیلتے پولیس اور آس پاس کے لوگ جاے موقع پر جمع ہویے اور پولیس نے تحقیقات شروع کی

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات