spot_img
الرئيسيةجموں کشمیرگلمرگ مٰیں کھیلو انڈیا کا آغاز

گلمرگ مٰیں کھیلو انڈیا کا آغاز

سیاحتی مقام گلمرگ میں آج سے شروع ہونے والے کھیلوانڈیا سرمائی کھیلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑی گلمرگ پہنچ گئے ہیں ۔ مرکزی وزیر کھیل، نوجوانوں کے امور اور مرکز اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر بھی وہاں موجود ہیں انہون نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوے بتایا کہ کشمیر واقعی میں جنت کا ایک ٹکڑا ہے۔ انہوں نے کہاکہ آج سے شہرہ آفاق گلمرگ میں کھیلو انڈیا کا اہتمام ہو رہا ہے جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے 15سو کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔ انوراگ ٹھاکر نے وہاں پر برف و باراں میں کرکٹ بھی کھیلا۔ انہوں نے بتایا کہ چھ روز تک چلنے والے اس کھیلو انڈیا گیمز میں 15سو کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں اور وہ گیارہ گیمز میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ کھیلو انڈیا گیمز کا انتظار سال بھر رہتا ہے

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات