spot_img
الرئيسيةعالمی خبریںالمسجد الحرام میں بزرگ خواتین کے لیے نماز کے لئے خصوصی گوشے...

المسجد الحرام میں بزرگ خواتین کے لیے نماز کے لئے خصوصی گوشے مقرر

مکہ مکرمہ: حرمین شریفین کی انتظامیہ نے معمر زائر خواتین کی سہولت کے لیے مسجد الحرام میں ’مصلی المسنات‘ (معمر خواتین کے لیے نماز کی جگہ) کے نام سے نماز کی جگہ مختص کر دی۔

تفصیلات کے مطابق المسجد الحرام میں سماجی خدمات کے ادارے کی عدہدیدار ڈاکٹر عبیر الجفیر نے جمعرات کو المسجد الحرام میں معمر زائرات کے لیے نماز کی جگہ کا افتتاح کیا۔ خواتین کا مصلی کنگ فہد کی توسیع والی عمارت میں زمینی منزل پر ہے۔ اس کا مقصد معمر زائر خواتین کو اژدحام کے مسائل سے بچانا ہے تاکہ وہ عبادت اطمینان وسکون اور یکسوئی کے ساتھ کر سکیں۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات