spot_img
الرئيسيةجموں کشمیرایل جی منوج سنہا کی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات

ایل جی منوج سنہا کی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات

نئی دہلی// جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کو قومی دارالحکومت میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں بتایا،” جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی”۔
لیفٹیننٹ گورنر جموں و کشمیر کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، “آج وزیر اعظم نریندر مودی جی سے ملاقات کی اور انہیں وجے دشمی کی مبارکباد دی۔ جموں و کشمیر کے لوگوں کی جانب سے وزیر اعظم کو ‘کانگ پوش’ (زعفرانی پھول) پیش کیا”

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات