spot_img
الرئيسيةجموں کشمیرلفٹینٹ گورنر نے سرینگر میں ’سڑکوں اور عوامی مقامات‘ پر اسمارٹ سٹیز...

لفٹینٹ گورنر نے سرینگر میں ’سڑکوں اور عوامی مقامات‘ پر اسمارٹ سٹیز مشن کی دو روزہ قومی ورکشاپ کا افتتاح کیا

سرینگر اسمارٹ سٹی ملک کے دیگر شہروں کیلئے ایک رول ماڈل ہے جس میں پیدل چلنے والوں کیلئے متاثر کن پلازے، واٹر فرنٹ پر تفریحی مقامات ہیں۔ ایل جی سنہا
گلیوں اور عوامی مقامات کے بہترین شہری ڈیزائن کے ساتھ کوئی بھی سرینگر شہر کی روح کو محسوس کر سکتا ہے۔ سنہا
سرینگر 26 اکتوبر 2023 ء؁
لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج سرینگر میں ’سڑکوں اور عوامی مقامات‘ پر اسمارٹ سٹیز مشن کی دو روزہ قومی ورکشاپ کا افتتاح کیا۔
اپنے خطاب میں لفٹینٹ گورنر نے سرینگر میں قومی ورکشاپ کے انعقاد کیلئے ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے میٹرز، میونسپل کمشنرز، چیف ایگزیکٹو آفیسرز اور 100 سمارٹ شہروں کی نمائیندگی کرنے والے افسران کا جموں و کشمیر میں سرینگر سمارٹ سٹی کے پروجیکٹ دوروں کے ذریعے علم کے اشتراک اور تجربات حاصل کرنے کا خیر مقدم کیا۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات