spot_img
الرئيسيةقومی خبریںوزیر اعظم نریندر مودی اور سنگاپور کے وزیر اعظم لی سین لونگ...

وزیر اعظم نریندر مودی اور سنگاپور کے وزیر اعظم لی سین لونگ نے ہندوستان اور سنگاپور کے درمیان یو پی آئی –پے ناؤ لنکیج کے ورچوئل لانچ میں شرکت کی

وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے سنگاپور کے ہم منصب لی سینگ لوونگ نے آج پے نو اور یو پی اائی کے آر پار رابطے کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر پی ایم مودی نے کہا کہ یو پی آئی کا لنک انڈیا سنگاپور تعلقات میں ایک نیا سنگ میل ہے ۔ یہ سنگاپور میں مقیم ہندوستانی تارکین وطن کی مدد کرے گا، خاص طور پر تارکین وطن کارکنوں اور طلباء کو سنگاپور سے ہندوستان اور اس کے برعکس رقم کی فوری اور کم لاگت کی منتقلی کے ذریعہ بنے گا ۔ اس موقع پر آر بی اائی کے گورنر کانتا داس اور سنگاپور کے مانیٹری اتھارٹی کے مینیجنگ ڈاریکٹر روی مینن بھی ورچول ایونٹ میں موجود تھے

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات